17 اپریل 2013 - 19:30
ترکی کے شہر ترابزن میں ایک کلیسا کو مسجد میں تبدیل کر دیا گیا

ترکی کے شہر ترابزن کی مقامی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ اس شہر میں حاجیا صوفیا نامی ایک کلیسا کو مسجد میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

ابنا: ترکی کے شہر ترابزن میں حاجیا صوفیا نامی ایک کلیسا کو مسجد میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اس وقت اس مسجد کی مرمت کی جا رہی ہے۔ یاد رہے کہ حاجیا صوفیا نامی کلیسا 13 ویں صدی میلادی سے متعلق ہے۔

.....

/169